Use APKPure App
Get ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ old version APK for Android
abou yousaf yaqoob al mansoor billah
شمالی افریقہ میں المرابطین اور الموحدون کا دور حکومت پانچویں صدی ہجری کے وسط سے ساتویں صدی ہجری کے وسط تک تقریبا دو صدیوں پر محیط ہے۔یہ زمانہ اس خطہ ارض کی تاریخ کا ایک شاندار اور ولولہ انگیز باب ہے۔مجاہد کبیر یوسف بن تاشفین کے بعد دولت مرابطین تو جلد ہی زوال پذیر ہو گئی لیکن اس کی جانشین دولت موحدین تقریبا ڈیڈھ صد ی تک طبل وعلم کی مالک بنی رہی۔اگر ایک طرف افریقہ میں اس کے اقتدار کا پھریرا مراکش،تیونس الجزائر اور لیبیا وغیرہ پر اڑ رہا تھا تو دوسری طرف یورپ میں اس کا پرچم اقبال اسپین اور پرتگال پر لہرا رہا تھا۔تیسرے موحد فرمانروا ابو Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité des personnes âgées et des personnes âgées. شوکت،معارف پروری اور جہادی معرکوں کی کامیابیوں نے اس کے مداحین کی آنکھوں کو خیرہ دیا تھا۔زیر تبصرہ کتاب " ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ "اسی فرمان روا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کے حالات زندگی پر مشتمل ہے ،جسے نامور مورخ جناب طالب ہاشمی نے ن ہایت تحقیق وتفحص کے ساتھ دلآویز پیرایہ میں قلمبند کیا Il s'agit d'un projet de loi sur l'éducation des enfants. Il s'agit d'une entreprise qui est en train de se déplacer (راسخ).Telechargé par
Lockrack
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 27, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 27, 2024