Use APKPure App
Get اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین old version APK for Android
ahle kitab sahaba(r a) w tabien
جس دین کو حضور نبی کریم ﷺ پر مکمل فرمایا ہے اس کی تاریخ اصحابِ رسول ﷺ سے شروع ہوتی ہے۔اورجس کثرت و شدت اور تواتر و تسلسل کے ساتھ نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام کے فضائل ومناقب ان کے مزایا و خصوصیات اور ان کے اندرونی اوصاف وکمالات کو بیان فرمایا اس سے واضح ہوتا ہے کہ آپ ﷺ اپنی اُمت کے علم می Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour se rendre à l'hôtel. کا تعلق چوں کہ براہِ راست آپ ﷺ کی ذات گرامی سے ہے، اس لیے ان کی محبت عین محبت رسول ﷺ ہے اور ان سے ، بغض رسول ﷺ کا شعبہ ہے۔صحابہ کرام کے اسی مقام ومرتبے کی وجہ سے ہر دور میں اہل علم نے ان کے مناقب وفضائل پر کتب لکھی ہیں اور ان سے محبت کا اظہار فرمایا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ""محترم کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ان صحابہ کرام کا تذکرہ کیا ہے جو اسل ام لانے سے پہلے یہودی یا عیسائی(یعنی اہل کتاب) تھے اور انہوں نے حق کو تسلیم کرتے ہوئے ا سلام کا قلادہ اپنے گلے میں پہن لیا ۔مولف نے پہلے صحابہ کرام ہیں،پھر اسی ترتیب Il y a plus de 63 millions de personnes dans le monde. Il y a 7 années de jeu et 13 heures de jeu 2 دو تابعات کا تذکرہ موجود ہے۔یہ کتاب ایک منفرد اور نادر موضوع پر مشتمل ہے۔جس پر اس سے پہل ے کوئی کتاب نہیں ہے۔ان صحابہ کرام کے تراجم اگرچہ مصادر کی مختلف کتب میں متفرق طور پر تو موجود ہیں لیکن کسی ایک جگہ پر اکٹھا کرنے کی یہ پہلی کاوش ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ).Last updated on Nov 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 29, 2023