Use APKPure App
Get عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں old version APK for Android
arabe w hind ahde risalat moi
عرب ہند تعلقات انتہائی قدیم ہیں ،قدیم ز مانے سے دونوں کے درمیان مختلف قسم کے تجارتی ،معاشی اور مذہبی تعلقات پائے جاتے تھے ،اہل عرب ہندوستان کے سواحل پر آتے تھے اور ہندوستان کے باشندے عرب سے آمد ورفت رکھتے تے ، ہن دوستانیوں کی مختلف جماعتیں - ھے ،اسلام سے قبل ہی ہندوستان کی بہت سی چیزیں عرب کی منڈیوں میں فروخت ہ وتی تھی ،ہندی تلوار ،مشک ،عود ،کافور ،مرچ ،ساگوان ، ادرک ،سندھی کپڑے عربوں میں بہت متعارف تھے ۔ رسول اللہ ﷺ کی بعثت کے وقت عرب کے مختلف علاقوں میں ہندوستان کے لوگ آت ے جاتے تھے اور وہاں مستقل آباد بھی تھے ،خود مکہ میں ہندوستان کے تاجر اور صناع موجود تھے ،آپ ﷺاور حضرات صحابہ ہند اور اہل ہند سے اچھی طرح واقف تھے ۔ » حب کی ہے۔ اس کتاب میں زمانۂ نبوت کے عرب و ہند سے بحث کی گئی ہے۔ کتاب کے آٹھ بڑے ابواب ہیں جن میں سے آخر کے تین ابواب (1) ہندوستانی باشندے'' (2) ''عہد رسالت میں ہندو ستانی اشیاء کا استعمال'' (3) ''اسلام ا ور مسلمانوں کی ہندوستان میں آمد'' خاص طور پر پڑھنے کےلائق ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔( رفیق الرحمن).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 22, 2023