Use APKPure App
Get چیچنیا میں اسلام اور مسلمان old version APK for Android
chechanya moi islam aur musalman
چیچنیا قفقاز کے شمال مشرق میں واقع ایک چھوٹی سی مسلمان ریاست ہے ۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں روسی کرائی ستاور d'un parc کرائی ، شمال مشرق میں دا× fonœuvre چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے قیام کا اعلان جوہر دودائیف نے 1991ء میں کیا ۔ چیچنیا اور انگوشیا ایک ہی ملک تھے ۔لیکن روسی حکومت نے سازش کے تحت انگوشیا کو الگ کردیا تاکہ چیچنیا کی افرادی قوت کم ہوجائے اور یہاں کے مجاہدین پر قابو پانا آسان ہوجائے ۔1991ء کے اعداد وشمار کے مطابق یہاں کی کل آبادی 15لاکھ سے متجاوز تھی جس میں دس لاکھ مسلمان تھے ۔دینی اعتبار سے یہاں کے باشندے حنفی مسلک کے ماننے والے راسخ العقیدہ سنی مسلمان ہیں۔روس نےدیگر مسلم علاقوں کی طرح یہاں بھی مسلمانوں کی عملی زندگی سے دین اسلام اور اسلامی تہذیب تمدن کے اثرات کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔ اسلامی عبادات کی ادائیگی ، اسلامی روایات کی پابندی ، عربی زبان یہاں تک کہ عربی حروف کے استعمال کو×ère ۔ا cir ان تمام تر پابندیوں کے باوجود یہاں کے مسلمانوں نےنہ صرف یہ کہ دین اسلام سے اپنے ریشے کو قائم رکھا بلکہ خفیہ طور پر نئی نسل کی اسلامی خطوط پر تعلیم وتربیت کا ایسا انتظام کیا کہ ان ذہنوں میں دین اسلام کی عظمت اور اسلامی تہذیب وتمدن کی بالادستی گھر کرگئی۔ سویت یونین کے منتشر ہونے کے بعد 1991ء میں اپنی آزادی اور اسلام پسندی کا اعلان کرنے والا یہ چھوٹا سا اسلامی ملک چیچنیا بھی ایک عرصے سے اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا شکار ہےاور یہاں کے مسلم مجاہدین اپنی بے سروسامانی اور جنگی وسائل وذرائع کی کمی کے باوجود جدید ترین اسلحوں سے لیس روس کی برّی وفضائی فوجوں کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔زیر نظر کتاب '' چیچنیا میں اسلام اور مسلمان '' ڈاکٹر محمد یونس کی عربی تصنیف '' المسلمون فی جمهورية الشاشان وجهادهم فی مقاومة الغزو الروسي '' كvrir مصنف نے بڑی عasser یہاں آباد قدیم عیسائی قوموں کا ذک) اور پھر کس طرح یہاں کی آبادی نے مسلم فاتحین کا استقبال کیا تھا اور اسلام کے عدل ومساوات اور انسان دوستی سے متاثر ہوکر انہوں نے اسلام کو قبول کرلیا تھا اور کچھ ہی سالوں میں یہاں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہوگیا۔فاضل مصنف نےمستند تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کمیونسٹ انقلاب سے قبل بھی یہاں کےعلماء کرام اور صوفیائے عظام نے نہ صرف یہ کہ دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کی بلکہ صلیب زدہ قیصر روس کی فوجوں سے سالہاسال تک عملی جہاد بھی کیا۔ اسی طرح یہاں کےراسخ العقیدہ مسلمانوں نے دین اسلام کے تحفظ اور اپنی آزادی وخود مختاری کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دی۔نیز فاضل مصنف نے بعض شہروں میں روسی فوج کے ہاتھوں ہونے والے انسانیت سوز وحشیانہ جرائم کا ذکر تفصیل سے کیا ہے جن کو پڑھ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں یہاں کہ چیچنیا میں روسی فوجوں کی درندگی کودیکھ کر خود روسیوں نے اپنی فوج کو° جانور قرار دیا ہےœuvre.Last updated on Mar 3, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
چیچنیا میں اسلام اور مسلمان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 3, 2023