Use APKPure App
Get دولت مند صحابہ ؓ old version APK for Android
dolat mand sahaba ( r a )
مسلمانوں میں عام طور پر یہ خیال رائج ہو رہا ہے کہ دنیا اور دنیا کی دولت بہت بری چیز ہے۔اور اسلام حصول دولت اور سیم وزر جمع کرنے کے بہت خلاف ہے اور فقر وفاقہ ہی کی تعلیم دیتا ہے،چنا نچہ اکثر ملا اور واعظ بھی اپنے وعظوں میں اسی قسم کی ذہنیت پیدا کرنے اور اسی کو تقویت دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ مسلمان دن بدن کمزور اور نادار ہوتے چلے جا رہے ہیں۔افلاس اس کے سروں پر مسلط ہو رہا ہے،قرض بڑھتا جا رہا ہے ،اور اغیار سونے چاندی میں کھیلتے نظر آتے ہیں۔مسلمانوں کا وہ طبقہ جو دی ندار یا روحانیت کا علمبردار کہلاتا ہے وہ تو یہی کہتا ہے مسلمان دنیوی ترقی نہیں کر سکتے ن ہ ہی کرنی چاہئے۔ زیر تبصرہ کتاب " دولت مند صحابہ " " جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین محترم مولانا حکیم عبد المجید سوہدروی کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے بطور نمونہ دولت مند صحابہ کرام ،صحابیات کرام اور تابع ین عظام کے ایمان افروز تذکرے جمع فرما کر مسلمانوں کو یہ بتایا اور سمجھایا ہے کہ وہ دولت کمانا،بچانا اور پھر اسے صحیح جگہ پر لگانا Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. اور نہ ہی وہ اقوام عالم میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے۔ Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que les gens se sentent à l'aise avec eux. یزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Nov 18, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
دولت مند صحابہ ؓ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 18, 2023