Use APKPure App
Get دروس سورہ فاتحہ old version APK for Android
Droos Sora Fatiha
سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مج ید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ احادیث صحیحہ، آثار صحابہ و اقوال ائمہ کی روشنی میں یہ بات ثابت کی ہے کہ نماز میں فات حہ پڑھنا ہر نمازی پر فرض اور واجب ہے خواہ وہ نمازی منفرد ہو یا جماعت کی حالت میں۔کیونکہس ورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس ن ے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: « جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑے بغیرنماز ادا کی توہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیر یں الگ سے شائع ہوچکی ہیں ۔اور کئی علماء نے سورۃ فاتحہ کی تفسیر وتشریح کو اپنے دروس م یں بھی بیان کیا ہے۔ زیر تبصرہ ''دروس سورۃ فاتحہ '' بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔یہ مولانا عبدالرزاق یزدانی کے جامع مسجد رحمانیہ پونچھ روڈ ، لاہور میں نماز فجر کے بعد دیے گئے دروس کا مجموعہ ہے ۔مول انا نے سادہ انداز میں سورۃ فاتحہ کی تفسیر کو تفسیر القرآن بالقرآن کی شکل میں پیش کیا ہے ۔علاوہ ازیں اس میں احادیث اور تاریخی وا قعات بھی جابجاسمودئیے گیے ہیں ۔اور موقع کی مناسبت سے اردو اور پنجابی کےاشعار کے ذربیعے ھی اس تفسیر کودلچسپ بنادیاگیا ہے۔یہ تفسیر علماء کرام ، طلباء اور عامۃ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین)(م۔ا).Last updated on Aug 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
دروس سورہ فاتحہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 29, 2023