Use APKPure App
Get دعائے انبیاء علیہم السلام old version APK for Android
dua e anmbia
قرآن مجید میں انبیاء کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی ان قرآنی دatif. انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ اسلوبn کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آ nécess ان دعاؤں میں ندرeu کاایک پہلو یہ بھی ہے کہœuvre زیر نظر کتاب''دعائے انبیاء علیہم السلام'' مولانا محمود الرشید﷾ حدوٹی(مدیر اعلیٰ ماہنامہ آب حیات) کی مرتب شدہ ہے ۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں قرآن مجید کی سورتوں اور پاروں میں بکھری انبیاء علیہم السلام کی دعاؤوں اور مناجات کو سو رتوں اور آیتوں کے حوالہ جات کے ساتھ یکجا کردیا ہے سید الانبیاء محمد رسول اللہ ﷺ کی دعائیں بھی قرآن مجید میں موجود ہیں انہیں بھی اس کتاب میں شامل کردیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Dec 28, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
دعائے انبیاء علیہم السلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 28, 2022