Use APKPure App
Get فقہائے مدینہ old version APK for Android
Fuqahae Madina
صحابہ کرام کےبعد چشم فلک نےایسی عظیم ومقدس ہستیوں کونہیں دیکھا۔ ان فقہائےعظام کے لیل ونہار کا ملاحظہ کرنے سے اندازہ ہوتاہے کہ وہ کیسی نابغۂ روزگار ش خصیات ہیں کہ کوئی علم وعمل کا خوگر ہے توکوئی فقہہ واجتہاد میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اور کوئی حق گوئی وبے باکی کی میں ضرب المثل اور کوئی امانت ،دیانت،شرافت ، صداقت کاپیکر ۔ غرض یہ عظیم الشان ہستیاں فقیدالمثال ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''فقہائے مدینہ''سید المنعم ہاشمی کی عربی تالیف کا ترجمہ ہے ۔انہوں نےاس کتاب میں بہت عمدہ اور دلکش انداز میںان سات عظام کادل پذیر تذکرہ قلم بند کا ہے جو'' فقہائ ے مدینہ'' کے نام سے مشہورتھے ۔معروف مترجم ومصنف کتب کثیرہ جناب مولانا محمود احمد غضنفر نے اس کتاب کی افادیت نے اس کتاب کی افادیت ے پیش نظر اسے اردودان طبقے کےلیے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 16, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
فقہائے مدینہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 16, 2023