Use APKPure App
Get حاجی کے شب و روز old version APK for Android
hajji k shabo rooz
حج اسلام کے ارکانِ خمسہ میں اسے ایک رکن ہے ۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب است طاعت اہل ایمان کے لیے میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے ان کار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز روزہ صر ف بدنی عیں ہیں اور زکوٰۃ فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ جج کرنے سے پہلے حج کے طریقۂکار سےمکمل آگاہی ضرور ی ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہ یں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ ہے کہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ''حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔ اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں اور ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' حاجی کے شب وروز '' شیخ خالد بن عبد اللہ الناصر کی عربی کتاب '' المنہاج فی یوم یات الحاج‘‘ کا ترجمہ ہے ۔ محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی نے اسے '' حاجی کے شب و روز کے نام سے اردو کے بہترین قالب میں ڈھالا ہے ۔ اور اس میں بعض انتہائی ضروری مسائل کا اضافہ کردیا ہے جس سے کتاب کی قدر وقیمت میں مزی د اضافہ ہوگیا ہے ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la société civile et d'une société ثواب عنائیت فرمائے (آمین) (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
حاجی کے شب و روز
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 22, 2023