Use APKPure App
Get انعام رمضان old version APK for Android
inam e ramzan
رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتو ں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسما ن دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے اور شیطان کو جکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طرح گمر اہ نہ کر سکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں ال اور سب سے زیادہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اس لام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے وا لی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کی ے ۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوا لے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ " کتاب اپنی جامعیت و افادیت اور مضبوط دلائل و براہین کے لحاظ سے منفرد کتاب ہ ے فاضل مرتب نے رمضان المبارک کے جملہ احکام و مسائل پر انتہائی جامع بحث پیش کی ہے۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
انعام رمضان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 24, 2023