Use APKPure App
Get اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی old version APK for Android
iqtabasat fatawa rasme usmani
رسم عثمانی سے مراد وہ رسم الخط ہے، جوسیدنا عثمان کے حکم پر سیدنا زید بن ثابت اور ان کے دیگر ساتھیوں نے کتابت ِمصاحف میں اختیار کیا۔قرآن مجید کی معروف کتابت کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے علاوہ لکھنا ناجائز ہے ۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔پاک وہند کے میں مطبوعہ مصاحف بالخصوص انجمن حمایت اسلام کی طرف سے مطبوعہ مصحف کو پاکستان کے ممتاز قراء علماء نے1973ء کو پاکستان کامعیاری مصحف قرار دیا۔لیکن ماضی قریب میں چند مخصوص افراد نےیہ صد ا بلند کی کہ پاک وہند میں رائج متداول مصاحف رسم عثمانی کےمطابق نہیں لہذا اس رسم کے متبادل یا اس کے متوازی ابن نجاح کے منہج کے مطابق عربوں والا رسم عثمانی متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔ زیر نظر کتاب''اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی '' مولانا ڈاکٹر محمد الیاس فیصل اور مولانا حافظ محمد ایوب گھرکی کی مشترکہ کاوش ہے مرتبین نے اس میں علمی مراکز کے فتاوی جات کے اقتباسات کو جمع کیا ہے جن میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی مصاحف امام دانی کے مسلمہ علمی منہج کی روشنی میں رسم عثمانی کے مطابق ہیں اور پاکستان میں اس متداول رسم عثمانی کے متوازی عربوں والا رسم ابن نجاح چھاپنے سے عوام میں اختلاف وانتشار کا اندیشہ ہے ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jan 30, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 30, 2023