Use APKPure App
Get اسلام کا نظام امن و سلامتی old version APK for Android
islam ka nizame aman w salamti
Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une entreprise qui s'est occupée de lui. پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وک شش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشتر ایک ہی ہے ،اور وہ ہے امن وسکون کی زندگی۔نبی کریم امن وسلامتی کا علم بردارمذہب ۩ر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے ی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ''سلامتی'' اور ایمان ''امن'' سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہم یں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبی ہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔اسلام کی بدولت ایک ایسا معاشرہ تشکیل پایا جو تاریخ انسانی کا سب سے زیادہ اور شرف سے بھرپور معاشرہ تھا اور اس معاشرے کے مسائل کا ایسا خوشگوار حل نکالا کہ انسانیت نے ایک طویل عرصے تک زمانے کی چکی میں پس کر اور اتھاہ تاریکیوں میں ہاتھ پاؤں مار کر تھک جانے کے ب عد پہلی بار چین کا سانس لیا۔نبی کریم ﷺ نے انسانیت کی بقاء کے لئے سب سے پہلے جان،مال،ع زت،خاندان کے تحفظ کا حق اور اجتماعی طور پر پورے انسانی معاشروں کے تحفظ کے حقوق کا نہ صرف رسمی اعلان کیا بلکہ ی قینی طور پر اس کے عملی نفاذ کی ضمانت فراہم کرکے جبر واستبداد اور استحصال طرز زندگی کا ناصال طرز زندگی کا ناصال طرز زندگی کا ناصال ہ بند کر دیا۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام کا نظام امن وسلامتی" محترم ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلام کے اسی وصف اور امتیاز کو بڑے احسن انداز میں پیش کیا ہے۔اللہ تعال ی ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام کا نظام امن و سلامتی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 24, 2023