Use APKPure App
Get خماسیات قرآن و حدیث old version APK for Android
khamaasiyaat coran o hadees
Les gens de la région se sont rendus compte qu'ils avaient besoin d'aide et d'argent. رمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ قرآن مجید امت مسلمہ کے پاس اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس سچی اور لاریب کتاب میں گزشتہ اقوام کے واقعات اور مستقبل کی پشین گوئیاں بھی بیان کی . ئی ہیں۔ یہ کتاب مقدس حق اور باطل کے درمیاں فیصلہ کرنے والی ہے۔ قرآن کریم سراپا نصیحت، حکمت و دانائی کی باتوں سے اور لبریز سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرنے والی کتاب ہے۔ نزول قرآن سے لے کر لمحہ تک مختلف زاویوں سے اس کی توضیحات و تفسیرات سامنے آرہ ہ یں لیکن اس کے مصارف ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔ اور اس اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو جوامع الکلم سے بھی نوازہ ہے۔ زیر نظر کتاب"خماسیات قرآن و حدیث" انجینئر عبد المجید انصاری کی ایک منفرد اور پرکشش تالیف ہ ے۔ اس کتاب میں موصوف نے ان چیزوں کا بیان کیا ہے جو قرآن وحدیث میں پانچ پانچ مرتہ یا پانچ کی تعداد کے حوالے سے مذکور ہیں۔ Il s'agit d'une question de temps et d'argent pour les gens qui ont besoin d'aide. ہ فرمائے۔ آمین(عمیر).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
خماسیات قرآن و حدیث
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 26, 2023