Use APKPure App
Get محمد عربی ﷺ old version APK for Android
mohammad arbi (saww)
ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاع رِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی س - اتا رہے گا ۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے اتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار و نے سی رت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان من صور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔رسول الل ہ ﷺ کی اتباع جس سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے ۔ مطلب یہی ہ ےکہ آدمی کے سیرت وکردار میں اپنی صلاحیت اور کوشش کےمطا بق رسول اکرمﷺ کی شخصیت کی جھلک نظر آئے۔ اگر کوئی انسان ایسی شخصیت کی تعمیر جس میں کشش اور دلآویزی ہو ، عظمت اور بزرگی ہو ، رعب اور دبدبہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ نبی کریم ﷺ کی سیر ت کو بنیاد بنائے اور اس کا مطالعہ کرتار ہے۔ آپ کی سیرت کا مطالعہ تمام سیرتوں سے بے نیاز کر سکتا ہے لیکن تمام عظیم ہ ستیوں کی سیرت کا مطالعہ آپﷺ کی سیرت سے بے نیاز نہیں کرسکتا۔ زیر تبصرہ کتا ب'' محمد عربیﷺ''محمدعنایت اللہ سبحانی کی کاوش ہے ۔یہ کتا ب در اصل مصرکے محکمہ تعلیم وتربیت کے نگران محمد احمد برانق کی نگرانی می ں سیرت نبویﷺپرعربی زبان میں تیار ہونے ایک مجموعہ کا ترجمہ ہے ۔مترجم نے ترجمہ کرتے ہوئےاصل کتاب کی ترتیب کو باقی رکھا ہے اور اس کے پیرایۂ بیان اور اسلوب نگا رش کو بھی برقرار رکھنے کی اپنی تک پوری کوشش کی ہے ۔ اور جہاں جہاں ضرورت محسوس کی ہے اصلاح وترمیم اور اضافہ کیا ہے۔یہ کتاب اپن ی سلاست وروانی اور اثر آفرینی میں نہایت بلند مقام رکھتی ہے ۔ اس کتا ب کا پہلا ایڈیشن ہندوستان میں شائع ہوا۔فاضل مترجم کی نظرثانی اور ا م۔ا.Last updated on Jun 8, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Apisit Outsider
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
محمد عربی ﷺ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 8, 2024