Use APKPure App
Get معلم القرآن نورانی قاعدہ old version APK for Android
Mouallam ul Coran Norani Qaida
Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑ ھا جائے۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la situation actuelle. طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ ضروری ہے کہ وہ علمِ جو ید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑ ی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم خالد عبد الل ہ صاحب نے بچوں کے لئے یہ "معلم القرآن نورانی قاعدہ" مرتب فرمایا ہےتاکہ بچے شروع سے ہی درست تلفظ کے ساتھ ادائیگی کر سکیں ۔اس کے س اتھ ساتھ ہی قاعدے کے آخر میں انہوں نے نماز جنماز جنازہ اور روز مرہ کی متعدد مسنون دعائیب ھی جمع کر دی ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).Telechargé par
Victoria Souza Pereira
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 19, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
معلم القرآن نورانی قاعدہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 19, 2024