Use APKPure App
Get مجھے جنت میں جانا ہے old version APK for Android
mujhe jannat mein jana hai
آج کے زندہ اور باشعور قومیں اپنے نونہالوں کی تربیت کا آغاز ان کے بچپن ہی سے کردیتی ہیں۔یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ بچوں کو فطری طور پر کہانیاں سننے اور کہانیاں پڑھنے کا بہت شوق ہوتا Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. ی طرح پاکستان میں بھی بچوں کے لئے لکھی گئی کتابوں کا سیلاب آیا ہوا ہے،لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ان میں سے بیشتر کتابیں چڑیلوں ،جانوروں،جاسوسوں، چوروں اور ڈاکوؤں وغیرہ کی فرضی داستانوں کی بھر مار ہوتی ہے۔ ان کو پر کشش سہارا لیا جاتا ہے۔یہ دلچسپ تو ہوتی Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de la société. فکار کو گدلا کرنے کا سبب بنتی ہیں ۔چنانچہ امر کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ بچوں کے ایسی کتب لکھی جائیں جو مفی د ہونے کے ساتھ ان کی تربیت کا بھی ذریعہ ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب" مجھے جنت میں جانا ہے"محترمہ عفیفہ بٹ صاحبہ کی کاوش ہے،جو جامعور سے منسلک بچیوں کی تعلیم کے ادارے اسلامک انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ ہیں۔ جس میں انہوں نے اس کمی کو دور کرنے کی مقدور بھر کوشش کی ہےاورقرآن وحدیث کی روشنی میں Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui-même et qui s'est rendue compte qu'elle était en danger. مات کو اردو وانگریزی دونوں زبانوں میں تصاویر کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ یہ اگرچہ کوئی تحقیقی یا علمی کتاب نہیں ہے لیکن سائٹ پر بچوں سے متعلقہ مواد نہ ہونے کے سبب اسے بچوں کے بطور تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 18, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مجھے جنت میں جانا ہے
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 18, 2023