Use APKPure App
Get قائلین جشن میلاد کو دعوت فکر old version APK for Android
qaileen e jashan e milad ko dawat e fikar
متنازعہ مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہے بہت سارے مسلمان ہرسال بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ او رجشن میلاد مناتے ہیں ۔ لیکن اگر قرآن وحدیث اور قرونِ اولیٰ کی تاریخ کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ قرآن وحدیث میں جشن عید یا عید میلاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی صحابہ کرام ﷺ ،تابعین،تبع تابعین کا زمانہ جنہیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس عید کا کوئی تصور نہ تھا اورنہ وہ جشن مناتے تھے اور اسی طرح بعد میں معتبر ائمہ دین کےہاں بھی نہ اس عید کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کی تلقین کرتےتھے بلکہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔عید میلاد النبی ؍جشن میلاد کی حقیقت کو جاننے ک لیے اہل علم نےبیسیوں ک nécess زیQu موصوف نےاس مختصر کتابچہ میں قائلین عید میلاد النبی ﷺ م معروف دلائل پیش ک) اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی دعو× وتدریسی ، تحقیقی وتصنیفی (خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Feb 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قائلین جشن میلاد کو دعوت فکر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 15, 2023