Use APKPure App
Get سرور دو عالم ﷺ کا پیغام آخریں old version APK for Android
sarwar e du alam (s a w w ) ka pegham e aakhrien
اسلام پورے عرب میں پھیل چکا تھا۔ یکے بعد دیگرے تقریباً سبھی قبائل مشرف بہ اسلام ہو چکے تھے۔ ان حالات میں اللہ تعالٰی کی طرف سے سورۃ فتح نازل ہوئی جس میں آنحضرت ﷺکو اشارۃً آگا۩ یا گیا تھا کہ آپ کا کام اب مکمل ہو گیا ہے چنانچہ آپ نے وصال سے پہلے تعلیماتِ اسلامیہ ۩و سارے عرب تک پہنچانے کے لیے حج کا ارادہ فرمایا۔ مدینہ میں اعلان فرما دیا گیا کہ اس مرتبہ نبی اکرم حج کی قیادت فرمائیں گے۔ اس لیے تمام عرب سے مسلمان اُس میں شریک ہوں۔ اطراف عرب سے مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد اس شرف کو حاصل کرنے کی خاطر مدینہ پہنچی ۔ ذوالحلیفہ کے مقام پر احرام باندھا گیا تو لبیک لبیک کی آواز سے فضا گونج اٹھی اور فرزندانِ توحید کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر حج بیت اللہ کی غرض سے مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوا۔نب ای ای م ﷺ نے ہر مرحلہ کے مناسک سے مسلمانوں کو آگاہ کیا حج کی رسومات میں سے جو مشرکانہ رسوم باقی تھیں ختم کر دی گئیں اور صدیوں کے بعد خالص ابرا ہیمی سنت کے مطابق فریضہ حج ادا کیا گیا۔ توحید و قدرت الٰہی کا اعلان آپ نے کوہ صفا پر چڑھ کر فرمایا:اللہ کے سوا کوئی اقتدار اعلٰی کا حامل اور لائق پرستش و بندگی نہیں۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ اس کے لیے سلطنت ملک اور حمد ہے وہ مارتا ہے اور جلاتا ہے ۔ وہ تمام چیزوں پر قادر ہے۔ کوئی الہ نہیں مگر وہ اکیلا۔ صفا اللہ نے اپنا وعدہ پورا فرمایا اور اپنے کی مدد کی اور اکیلے تمام قبائل کو شکست دی۔کوہ صفا Il y a environ 8 jours dans la rue et il y a 8 jours plus tard. یام فرمایا۔9 زوالحجہ 10 ھ کو آپ ﷺنے عرفات کے میدا ن میں تمام مسلمانوں سے خطاب فرمایا۔ یہ خطبہ اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ اور اسلام کے سماجی ، سیاسی اور تمدنی اصولوں کا جامع مرقع ہے۔اس جامع خطبہ کے بعد آنحضرت ﷺنے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:لوگو! Il s'agit d'une raison pour laquelle vous avez besoin d'aide. صحابہ نے عرض کی کہ ہم کہیں گے کہ آپ نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا‘ '۔ آپ نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور فرمایا۔''اے اللہ تو گواہ رہنا''۔ ''اے اللہ تو گواہ رہنا'' اے اللہ تو گواہ رہنا اور اس کے بعد آپ نے ہدایت فرمائی کہ جو حاضر ہیں و ہ ان لوگوں کو یہ باتیں پہنچا دیں جو حاضر نہیں ہیں۔ آپ ﷺ کے اسی خطبہ کو خطبہ حجۃ الوداع کہ nécess بھی تصنیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' سرور دو عالم کاپیغام آخریں'' پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ م خطبہ حجۃ الوداع اور آپ ﷺ کی بیماری کے ایام میں آپ نے جو اپنی امت کے لیے آخری الوداعی نصیحتیں کی اور جوارشادات صادر فرمائے انہیں آسان فہم انداز میں جمع کیا ہے ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Oct 7, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
سرور دو عالم ﷺ کا پیغام آخریں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 7, 2023