Use APKPure App
Get شرح اربعین نووی old version APK for Android
Shrha Arbaen Nowi
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ خدمات انجام دی ں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائم ہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموع ے مرتب ئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپی وں کا ایک مستقل باب ہے ۔عبداللہ بن مبارک وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اس فن پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں علم حدیث ،حفاظت حدیث، حفظ حدیث اورعمل بالحدیث کی علمی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک م ستقل شعبۂ حدیث بنادیا۔ اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں اربعین کے سینکڑوں مجموعے اصول دین، عبادات آداب زندگی، زہد وتقویٰ او رخطبات و جہاد جیسے موضوعات پر مرتب ہوتے رہے ۔اس سلسلۂ سعادت م یں سے ایک معتبر اور نمایاں نام ابو زکریا یحییٰ بن شرف جن کی اربعین اس سلسلے کی سب سے ممتاز تصنیف ہے۔امام نووی نے اپنی اربعین میں ا س بات کا التزام کیا ہے کہ تمام تر منتخب احادیث روایت اور سند کے اعتبار سے درست ہوں۔اس کے علاوہ ا س امر کی بھی کوشش کی ہے کہ بیشتر احادیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے ماخوذ ہوں ۔اپنی حسن ترتیب اور مذکورہ ام تیازات کے باعث یہ مجموعۂ اربعین عوام وخواص میں قبولیت کا حامل ہے انہی خصائص کی بناپر اہل علم نے اس کی متعدد شروحات، حواشی اور تراجم کیے ہیں ۔عربی زبان میں اربعین نووی کی شروحات کی ایک طویل فہرست ہے ۔ اردوزبان میں بھی اس کے کئی تراجم وتشریحات پاک وہند میں شائع ہوچکی ہیں ۔زیر نظر شرح بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے ۔جس میں احادیث کا ترجمہ فوائد وتشریح انڈیا کے جی د عالم دین شیخ عبد الہادی عبد الخالق مدنی ﷾کی کاوش ہے۔ انہوں نے آسان فہم انداز میں بھر پور ترجمانی کی ہے اورعلمی واصلاحی فوائد تحریر کیڒ ہیے ہیے ہیے ہیے ہیے ہیے ہیں ۔اس کتاب کی اہم خوبی ہرروایت کی تخریج کےساتھ ساتھ صحت وسقم کے اعتبار سے ہر روایت پر مح دث العصر حالظ زبیر علی زئی کا نمایاں حکم ہے ۔نیز احادیث کے متن کے لیے دار المہناج بیروت سے شائع شدہ اربعین نووی کے محقق نسخے کو اصل قرار دیا گی ا ہے ۔ جسے محققین نے تین قلمی نسخوں کی روشنی میں مرتب کیا ہے ۔اور اسی طرح فاضل نوجوان مولانا عبد اللہ یوسف ذہبی﷾ (ایم فل سکالر لاہور انسٹی ٹیوٹ فارسوشل سائنسز) نے اپنے رفقاء کے سات ھ بڑی محنت وجانفشانی سے اس کتاب کو خوب سے خوب تر بنانے کے champr Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. کی دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے محنتوں کوقبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام وخواص کی ا صلاح کاذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا).Telechargé par
Amith Rambukwella
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jan 27, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
شرح اربعین نووی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 27, 2024