Use APKPure App
Get سنتیں جو چھوڑ دی گئیں old version APK for Android
sunnatin jo choor di gaien
اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہی ں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت ت شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مست قیم ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔ہر انسان یہ خواہش ر کھتا ہےکہ دنیا میں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے اور آخرت میں بھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرف تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کی ہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول اللہ ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"سنتیں جو چھوڑ دی گئیں" مولانا عبد المالک القاسم کی عربی تالیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مولانا یوسف بن اسحاق نے نہایت سلیس انداز سے کیا ہے۔ Il s'agit d'une entreprise et d'une entreprise de développement durable. آمین(عمیر).Telechargé par
Agustín Vegas
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 18, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
سنتیں جو چھوڑ دی گئیں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 18, 2024