Use APKPure App
Get تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت old version APK for Android
taweez aur damm ki sharie haisiyat
اردو میں مستعمل لفظ ”تعویذ“ کا عربی نام ”التمیمة“ ہے۔ عربی زبان میں ”التمیمة' کے معنی اس دھاگے، تار ، یا گنڈے کے ہیں، جسے گلے یا جسم کے سی اور حصے میں باندھا جائے۔اور شریعت اسلامیہ نے ہر طرح کے تعویذات کے استعمال سے مطلقا منع فرمایا ہے۔لیکن افسوس کہ آج کے بہت سارے مسلمان ان شرکیہ اور حرام کاموں میں مبتلاء ہیں،اور ان میں مختلف ناموں سے کثرت س ے تعویذوں کا رواج پایا جاتا ہے۔مثلا بچوں کو جنوں وشیاطین اورنظر بد وغیرہ سے حفاظت کے لی ے، میاں بیوی میں محبت کے لیے ، اسی طرح اونٹوں، گھوڑوں، اور دیگر جانوروں پر نظر بدوغیرہ سے حفاظت کے اپنی گاڑیوں کے آگے یا پیچھے یا چپل، آئینوں پر بعض دھاگے اور گنڈے لٹکاتے ہیں، اسی طرح بعض مسلمان ا پنے گھروں اور دوکانوں کے دروازوں پر گھوڑے کے نعل وغیرہ لٹکاتے ہیں، یا مکانوں پر کالے کپڑے لہراتے ہیں۔اسی طرح بعض لوگ بالخصوص عورتیں نظر بد وغیرہ Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et l'environnement. عویذیں وغیرہ رکھتی ہیں یا دیواروں پر لٹکاتی ہیں ، یہ ساری چیزیں زمانہ جاہلیت کی ہیں، جن سے اجتناب کرنا بے حد ضروری ہے۔سلف صالحین، حضرات صحابہ وتابعین ، ائمہ و محدثین کرام اور دیگر اہل علم کی رائے کے مطابق یہی بات راجح اور صحیح بھی ہے کہ تعویذ خواہ قرآنی ہو یا غیر قرآنی اس کا لٹکانا حرام ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب"تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت"محترم رانا ڈاکٹر محمد اسحاق صاحب کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے تعویذ گنڈے کی حقیقت،تعویذ گنڈے کے مفاسد ،مشروع طریقہ علاج اور مسن ون اذکار وادعیہ جیسی مباحث کو بیان کیا ہے اور اس کے ساتھ شرعی دم کے مسائل کو بھی تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔آپ نے اس کے علاوہ بھی متعد م وضوعات پر کتب لکھی ہیں۔ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée avec un enfant. ضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Telechargé par
พระ ราม
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Feb 6, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 6, 2024