Use APKPure App
Get ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ old version APK for Android
euh ul kitab tafsir sorah et fatiha
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےک ہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پ رثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح ا ور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں۔ برصغیرِ میں علوم اسلامیہ کی نصرت واشاعت،قرآن کی تفہیم وتفسیر کےسلسل ے میں علمائے برصغیر نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''ام الکتاب تفسیر سورۃ فاتحہ'' امام الہند مفسر وادیب مولانا ابو الکلام کی تصنیف ہے جو سوۃ فاتحہ کی تفسیر پر مشتمل ہے سورۂ فاتحہ قرآ ن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع سورۃ ہے جو پورے قرآن مج ید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔مولا نا آزاد نے قرآں مجید کی مکمل تفسیر'' ترجمان القرآن '' کے نام سے بھی کی ہے یہ تفسیر جدید تفسیری ادب میں ایک ممتاز رکھتی ہے ۔(م۔ ا).Last updated on Jun 10, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Kaleel
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 10, 2024