Use APKPure App
Get اردو تفاسیر بیسویں صدی میں old version APK for Android
ourdou tafaseer beesvi sadi mein
قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِ ہدایت ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے ک ہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے ب ہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ نے ایک ایک حرف پ ر ثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ صحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم و تشریح ا ور ترجمہ و تفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادی ث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔ اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں۔ جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں۔ اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مج ید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ " دہ ہے۔ میں اردو زبان میں لکھی جانی والی مکمل ت جزوی تفسیریں، اور حواشی کی صورت میں لکھی جانے والی تفسیروں کا ت عارف پیش کیا ہے۔ 26 مکمل تفس یروں کا تعارف۔ باب دوم میں 37 جزوی تفسیروں کا تعارف۔ باب سوم میں چار تفسیری حواشی کاتعارف پیش کیا ہے اور باب چہارم حوالہ جات پ ر مشتمل ہے۔ صاحب کتاب نے اگرچہ اس کتاب کو بڑی محنت سے مرتب کیا ہے 20 صدی میں اردو زبان میں لکھی جانے والی مکمل جزوی، تفسیری حواشی کو اس میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے لیکن راقم کے خیال میں اس کتاب میں ابھی تشنگی ہے کیونکہ مصنف تمام تفسیروں کا احاطہ نہیں کرسکے۔ مثلاً انہوں نے مکمل تفسیروں میں مولاناادریس کاندہلوی کی تفسیر معارف القرآن اور تفسیری حواشی میں اشرف الحواشی کاذکر نہیں کیا۔ تتبع و تلاش سے بیسویں صدی میں لکھی جانے والی مزید تفسیریں بھی مل سکتی ہیں۔ (م۔ا).Telechargé par
Juan Quejada Ramires
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 1, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اردو تفاسیر بیسویں صدی میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 1, 2024