Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
دورہ تفسیر امام محمد طاہر icône

8 by Maktaba Tul Ishaat


Mar 3, 2024

À propos de دورہ تفسیر امام محمد طاہر

Dora Tafsir 1983 par l'Imam Muhammad Tahir

پختون سرزمین پر 1913؁ء میں پنج پیرنامی گاؤں کے یوسفزئی قبیلے میں آ نکھ کھولنے والے ایک مرد میدان اور عظیم داعئ توحید وسنت شیخ القرآن مولانا محمد طاہر پنج پیری ؒ وہ انقلابی اور باہ مت ہستی ہے، جنہوں نے اپنے مضبوط علم وعمل کی بنیاد پر علماء و عوام کو حق گوئی اور قرآن وسنت کے انقلابی طرز سے آگاہ کیا، جو کہ اُن کو دارالعلوم دیوبند الہ سندھی ؒ سے ورثہ میں ملے تھا۔ آپ نے جس دور میں قدم رکھا تو اس وقت لوگ جہالت کے اندھیروں میں غرق تھے اور اُن چیزوں کو د ین کہنے لگے تھے جو دین میں سرے سے تھے ہی نہیں۔ لوگ دین سے محبت تو کرتے تھے مگر اس کی اصلی ھیئت کو جاننے سے قاصر تھے۔ اسلام کے نام پر مشرکانہ اور بدعات پر مبنی عقائد رکھتے تھے۔ Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de vous aider à faire face à votre problème. حیح تعلیم وحق گوئی کرتے۔ دوسری جانب زرخرید اور دنیا پرست مولویوں نے عوام کو اپنے مفاد کی خاطر اندھیرے میں رکھا تھا او ر اُن کو دین کے نام پر خوب لوٹ رہے تھے۔ حرام حلال کی تمیز سنت وبدعت اور حق وباطل کا فرق ختم ہوچکا تھا۔

اِن حالات میں اندھیروں کو روشنی، شرک کو توحید، بدعت کو سنت، فسق وفجوز کو نیکی ومعروف اور باطل کو حق میں بدلنے کیلئے بیسویں صدی کی چوتھی صدی میں اللہ تعالیٰ نے شیخ القرآن مولانا م حمد طاہر ؒ کی صورت میں عطاء کیا۔ ۔ آپ ایک راسخ العقدہ عالم دین تھے اور دوسرے علمائے حق کی طرح شریعت کی بالادستی پر یقین رک ھتے تھے۔ آپ شریعت کی توضیح وتشریح میں مہارت رکھتے تھے اور قرآن وحدیث کو اپنے اور اُمت مسلم ہ کیلئے مشعل راہ تسلیم کرتے تھے۔ آپ نے پہلے مسلم معاشرے کا بخود مطالعہ اور تحقیق کی تو یہ بات سامنے آئی کہ ہند وستان کے عقائد ہندوؤں اور سکھوں کی طویل مصاحبت اور انگریز کی سازشوں کی وجہ سے بگڑ چکے ہیں اور بے شمار غیر اسلامی عقائد، عبادات اور رسومات و توہمات مسلمانوں کی زندگی ومعاشرے کا حصہ بن چکے ہیں۔ چنانچہ آپ نے معاشرےکی اصلاح کیلئے ایک انقلابی تحریک کا آغاز کیا؎دارالعلوم دیوبند سے ف راغت اور رئیس المفسرین مولانا حسین علی ؒ الوانی وامام انقلاب عبیداللہ سندھی سے انقلابی طرز پر قرآ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. رہے۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. ا جائے کہ عوام کو دین وقرآن سمجھایا جاسکے۔ اس مقصد کیلئے آپ 1939؁ء میں اپنے آبائی گاؤں پنج پیر تشریف لائے اور قرآن وسنت کے عظی م مشن کا آغاز کیا۔ ابتداء میں درس میں کم لوگ شامل تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کا حلقہ اثر بڑھتا گیا اور پھر آپ کے شاگرد لاکھوں تک پہنچ گئے۔آپ نے ابتداء میں تین مقاصد سامنے رکھے۔ اول یہ کہ اپنی تمام تر توانائیاں درس قرآن کریم اور اس کی اشاعت پر صرف کی جائے۔ دوم یہ کہ شرک وبدعت کا رد اور توحید وسنت کی اشاعت کی جائے۔ سوم یہ کہ جن حق پرست علماء کو علمائے سُوء نے بدنام کیا ہے ان کی صفائی پیش کی جائے۔ اِن مقاصد کے حصول کیلئے آپ نے ایک دینی جماعت اشاعت توحید والسنتہ کی بنیاد رکھی۔ جوکہ خالص دینی جماعت تھی جس کے کوئی سیاسی مقاصد نہ تھے۔ شیخ القرآن ؒ کی نظر میں توحید وسنت کی اشاعت اور شرک وبدعت کے رد کیلئے سب سے مؤثر ذریعہ درس قرآن کریم ہے۔ اس وجہ سے آپ ماہ شعبان کی دسویں تاریخ سے ستائیسویںquet ے تھے جوکہ مشکmédion آپ کے مشن کا بڑے بڑے علماء وشخصیات نے اعتراف کیا اور تاریخ کے ایک انقلابی دور و باب کے طو ر پر اب ھی یاد کیا جاتا ہے۔ 29 novembre 1987 à l'âge de 74 ans اور اپنے ارکان کے نام یہ وصیت فرمائی کہ " میری موت یہ نہیں کہ مجھے قبر میں دفنادو بلکہ می ری موت یہ ہے کہ تم درس قرآن چھوڑ دو" آپ کے بعد آپ کے وصیت و مشن کو آپ کے فرزند قائد انقل اب قرآنی شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری مدظلہ نے بام عروج کو پہنچایا اور ماشاء اللہ شیخ القرآن رح کے گئے باغ کی ب ہترین آبیاری کی ذمہ داری سر انجام دے رہے ہیں۔ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری کے دورۂ تفسیر میں طلباء دنیا کے مختلف ممالک سے آت ے ہیں اور ایک سروے رپورٹ کے مطابق دنیا میں قرآن کریم کا سب سے بڑا درس دار القرآن پنج پیر کا ہے جسمیں تقریباً ہر سال 50 ہزار طلباء و طالبات شرکت کرتے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں آن لائن بھی سنتے ہیں۔ ہر سال 27 رمضان المبارک پر دورۂ تفسیر القرآن کا ختم و دعاء ہوتا ہے جسمیں پورے ملک سے لاکھوں ک ی تعداد میں علماء طلباء اور عوام شرکت کرتے ہیں۔

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande دورہ تفسیر امام محمد طاہر mise à jour 8

Telechargé par

Matheus Felipe

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger دورہ تفسیر امام محمد طاہر sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 8

Last updated on Mar 3, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

دورہ تفسیر امام محمد طاہر Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.