Use APKPure App
Get آزادئ اظہار کے نام پر old version APK for Android
azadi izhar k naam pr
اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے، حقوق انسان ی اور مساوات کا ڈھنڈورا پیٹنے والا مغرب اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہے۔خوشنما اور دل ر با اصطلاحات میں روشن خیالی کا درس دینے والے نام نہاد مصلح کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔حالیہ برسوں میں اسلام دشمنی کے پے درپے واقعات نْاب ثابت کر دیا ہے کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کا مطلب ہے، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریع ےاجتماعی طور پر اسلام اور اس کی مقدس شخصیات کی توہین وتحقیر، اسلامی تعلیمات کا تمسخر اور مسلمانوں کی تذلیل۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مذمو م حرکات کسی ایک فرد کا ذاتی عمل یا کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ ایسی ناپاک جسارتیں پورے مغ ربی معاشرے کی اجتماعی سوچ کا مظہر ہیں جو تہذیبوں کے ٹکراؤ اور ایک نئی صلیبی جنگ کا پیش خیمہ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ازادی اظہار رائے کے نام پر"محترم متین صالد کی کاوش ہے، جس میں انہو نے مغرب ہے۔یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس میں بیان کردہ مدلل انکشافات اور جامع اکتشافات نہایت چونکا دینے والے ہیں۔محسوس ہوتا ہے کہ مغرب نے بہت سی باتوں کو یونہی فرض کر کے یا آنکھیں بند کر کے اپنی کا رخ اسلام اور م سلمانوں کی طرف کر رکھا ہے جو سراسر عالمی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں ق بول فرمائے اور اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
آزادئ اظہار کے نام پر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 24, 2023