Use APKPure App
Get آیت الکرسی کے فضائل و تفسیر old version APK for Android
ayat al kursi k fazail avec tafsir
Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour votre entreprise. ہیں ۔ یہ رب العالمین کی توحید ان کی کبریائی بڑائی صفات پر مشتمل ہے۔قرآن کریم ہر آیت کریمہ عال ی مرتبت اور عظیم القدر ہے لیکن ان میں سے عظیم ترین آیت ''آیت الکرسی'' ہے آیات قرآنیہ میں سےی ہ واحد آیت کریمہ ہے جس کو آنحضرت ﷺ نے بطور وظیفہ کثرت سے تلاوت کیا ہے اور صحابہ کرام اور امت مسلمہ کو تلاوت کی بار بار تاکید ف رمائی ہے ۔ مثلاً پانچ نمازوں کے بعد ،رات کوسوتے وقت ، اپنی مادی چیزوں کو جن وانس سے محفوظ رکھن ک ے لیے خصوصی طور تلاوت کی تعلیم عطا فرمائی ہے ۔ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ اس کو بطور وظیفہ اپنانے کی مقدور بھر کوشش کرے اور اس آی ت کے فیوض وبرکات کوسمیٹنے کا اہتمام کرے ۔اور نبی کریم ﷺ کی متعدد احادیث سے ثابت ہے کہ آ یۃ الکرسی قرآن کریم کی عظیم ترین آیت ہے اس لیے کہ اس میں ذات باری تعالیٰ کی توحید اس کی عظمت اوراس کی صفات کا بیان ہے حضرت ابی بن کعب بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا کہ: ''آیۃ الکرسی قرآن کریم کی عظیم ترین آیت ہے''اور حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسو للہ ﷺ نے فرمایا کہ'' آیۃ الکرسی ایک چوتھائی قرآن ہے'' ۔ زیرتبصرہ کتاب ''آیت الکرسی کے فضائل وتفسیر'' شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کے برادر محترم مصنف کتب کثیرہ جناب ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی تصنیف ہےاس کتاب کو انہوں نے دو بحثوں میۺ تقسیم کیا ہے پہلی بحث آیت الکرسی کے فضائل اور دوسری بحث آیت االکرسی کی تفسیر کےمتعلق ہے ۔ مبحث اول کو پانچ عنوانات اور مبحث دوئم کو دس مستقل عنوانات کے تحت منفرد انداز میں بیان کیا ہے ۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi et d'un bon rapport qualité-prix. عوام الناس کےلیے فائدہ مند بنائے (آمین) (م۔ا).Last updated on Nov 17, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
آیت الکرسی کے فضائل و تفسیر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 17, 2023