Use APKPure App
Get ائمہ اسلام old version APK for Android
Aima l'Islam
غلطی ہر شخص سے ہوتی ہے ،لیکن شرعی مسائل کے استنباط میں علماء ومجتہدین سے جو غلطیا Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que votre entreprise soit en mesure de le faire. جاتی تو اجتہاد کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہوجاتا، اور اسلام نے علماء کو جو عقلی آزادی عطا فرمائی ہے،اور اسے جو منافع امت کو پہنچے ،وہ ان س ے محروم رہ جاتی،یہی وجہ ہے کہ شریعت نے اجتہادی غلطیوں کو قابل ثواب قرار دیا اور ان پر علم اء کو اجر کی بشارت دی ہے ۔جس سے واضح ہوتا ہے کہ اسلام نے انسانی عقل کے لئے کس قدر وسیع فضا پیدا کر دی ہےشی خ الاسلام امام ابن تیمیہ نے حدیث کی اسی بشارت کو پیش نظر رکھ کر اپنے مخصوص انداز میںاس مسئل ہ پر نہایت وسعت نظر سے بحث کی ہے،اور اپنے ایک مستقل رسالہ میں پہلے ائمہ اسلام کی خطا اجتہادی پر تفصیل کے ساتھ اظہار خیال کیا ہے اور پھر مختلف دلائل سے ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی اجتہادی غلطیوں پر قابل مواخذ ہ ہونے کے بجائے عند اللہ ماجور ہیں،اس لئے کوئی شخص اس بات کا حق دار نہیں ہے کہ وہ ائمہ کی اجتہادی غلطیوں پر طعن وطنز کرے۔ زیر تبصرہ کتاب"ائمہ اسلام "شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کے اسی رسالے "رفع الملام عن ائمۃ الاعلام" کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ محترم سید ریاست علی ندوی رفیق دار المصنفین نے کیا ہے۔جس میں ان کی طرف سے یہ یہ یہ کوشش کی گئی ہے کہ امام ابن تیمیہ کا اسلوب بیان قائم رہے اور اس لئے مقامات پر قوسین میں جابجا فقرے بڑھائے گئے ہیں۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour votre entreprise. اضافہ فرمائے۔آمین۔(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
ائمہ اسلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 21, 2023