Use APKPure App
Get اجازت طلبی کے آداب و احکام old version APK for Android
clé ijazat talbi adab o ahkam
اسلام نے محاسن اور اس کی اعلیٰ ترین خوبیوں میں سے سماجی اور معاشرتی آداب وجہ سے ہر چھوٹے بڑے کے حقوق محفوظ اور ان کی حرمت ' تقدس اور شخصیت ہے اور ہر شخص اپنے دائرہ عمل میں آزاد » کسی سے ملاقات کرنے کے لیے '' اجازت'' طلب کرنا '' شریعت اسلامیہ کا خاص حکم اور ا دب ہے۔ اس معاملہ میں بڑے‘ چھوٹے‘ علماء اور جہلاء‘ سلاطین اور رعایا‘ ماں اور باپ‘ وا لدین اور اولاد' بالغ ونابالغ' مردوخواتین اور محرم ونامحرم سب برابر ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں بھی اسی مسئلے کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور مصنف نے ب ڑی تحقیقی نظر سے کتاب وسنت کے جامع احکامات کی ایسی دل نشین تشریح فرمائی ہے کہ یہ اہم ترین مسئلہ بخوبی واضح ہو کر ہر عالم وجاہل کے لیے آسان اور عام فہم ہو گیا ہے۔ اس کتاب کو آسان سے آسان تر لہجے اور زبان میں پیش کیا گیا ہے اور اس کی فصل ا ول میں استئذان کی تعریف اور انواع اقسام کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسری فصل میں اجازت طلبی کے احکامات کو بیان کیا گیا ہے اور اوقات خاصہ اور ا ن کی تخصیص کی وجوہ کو بیان کیا گیا ہے ۔ » ردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما د ے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
اجازت طلبی کے آداب و احکام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023