Use APKPure App
Get اساس القرآن old version APK for Android
asas ul coran
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےک ہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح ا ور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے ع ظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔قرآن مجید اسی ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔مگر اصل ا 500 ا لفاظ اردو زبان میں کم وبیش استعمال ہوتے ہیں۔باقی 1 500 حیح طرح سے یاد کر لیا جائے توقرآن مجید کو سمجھنا آسان ہو جاتاہے۔ زیرتبصرہ کتاب ''اساس القرآن '' یں انہوں نے انہی بنیادی 1734 تاکہ قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف ہ موصوفہ کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات م یں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Telechargé par
Lucas Cmt
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 15, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اساس القرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 15, 2024