Use APKPure App
Get اسلامی اخوت old version APK for Android
akhuwwat islamique
اسلامی اصول و ضوابط اور ایمان کے بنیادی تقاضوں کے مطابق مسلم معاشرے میں ا یمان کی بنیاد پر اخوت کا قیام انتہائی ضروری ہے، اسی لئے تو اللہ تعالی نے فر مایا: إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ [الحجرات: 10] ''یقینا تمام مسلمان آپ س میں بھائی ہیں جبکہ نبی ﷺ نے فرمایا: ''مسلمان مسلمان کا بھائی ہے''اخوت اور بھائی چارے کا ی ہ تقاضا ہے کہ ہم مسلمانوں کے لئے ہر اچھا قول و فعل کر گزریں، اسی لئے نبی ﷺ نے فرمایا : ''تم میں سے اس وقت تک کوئی بھی کامل ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کیلئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہے''۔سچی اخوت دل کی گہرائی سے انسان کو دوسروں کیلئے بھلائی کرنے پر ابھارتی ہے، اور دوسروں کی تکلیف دور کرنے کی ترغیب دلاتی ہے ، فرمانِ باری تعالیٰ ہے : ُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا وَانًا وَإ ِثْمًا مُبِينًا ''اور جو لوگ مومن مردوں اور عورتوں کو ان کے کسی قصور کے انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بار اٹھا لیا۔' ' [الأحزاب: 58]،اسی طرح آپ ﷺفرماتے ہیں کہ: ''مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہات » لوان کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب اسلامی اخوت کے موضوع پر اہم اورمفید کتاب ہے۔اس کتاب میں تمام مسا ئل ، فضائل اور اس کے مفید نتائج اور اخوت کی دینی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ملت اسلامیہ کےاتحاد اورخاندان اور معاشرے کی شیرازہ ب ندی میں اسلامی اخوت کاعمل اور باہمی تعامل اسلام کا ایک بیش بہا تحفہ ہے۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلامی اخوت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023