Use APKPure App
Get اسلام اور احترام نبوت old version APK for Android
islam aur ihtiraam e nabuwwat
اللہ تعالیٰ نے ساری مخلوق کے لیے سیدنا محمدﷺ کو رسول اور رہنماء ورہبر بنا کر مبعوث فرمایا۔آپﷺ نے اپنوں اور بیگانوں میں تریسٹھ سالہ ظاہری زندگ ی بسر کی وہ بھی بھر پور۔ تمام کے ساتھ لین دین کیا' مسجد کے مصلیٰ سے لے کر سربراہ ریاست تک آپ نے م عاملات سر انجام دیئے' اپنے تو کجا بیگانوں اور مخالفوں نے بھی تسلیم کیا کہ ا ن کی ذات اقدس معاملہ بھی اس قدر امین وپاکیزہ ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی' لیکن اس کے باوجود کفار نے آپﷺ کو ساحر' کاہن اور مجنون کہا۔آپﷺ نے " مخلوق پر ظلم وستم کرنے والوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔آپﷺ کی سیرت وکردار پر بے بہا مواد عوام الناس میں موجود ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ ای سا مواد بھی ہے جو احترام نبویﷺ کے مخالف ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے کہ نبیﷺ کی ناموس کے خلاف مواد کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے جس کا اس کتاب میں سلیس اور با محاورہ ترجمہ ک یا گیا ہے۔اس کتاب میں چار ابواب ہیں۔ " ب وشتم سے مراد کیا ہے؟ اور چوتھا مقام مصطفیٰﷺ کا تذکرہ کے عنوان سے ہیں۔اور ہر باب میں حسب ضرو رت فصول کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ » تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب او ر بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما د ے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).Telechargé par
David Vela
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 10, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام اور احترام نبوت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 10, 2024