Use APKPure App
Get اسلام اور جدید معاشی نظریات old version APK for Android
l'islam aur jadé maashi nazriat
دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فر یادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسا ئل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میۺ دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا ر عشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک ماد ہ پرستی میں جنون کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف د نیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں م یں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''اسلام اور جدید معاشی نظریات'' سید ابو الاعلی مودودی کی تصنیف ہے اس کتا بمیں ا نہوں ہے عمرانی مسائل کا تاریخی پس منظر بیان کرنے کےبعد جدید معاشی نظریات (نظام سرمای داری سوشلزم او رکمیونزم )کی حقیت ، اسلامی Il y a beaucoup de gens qui s'en occupent et qui sont en train de s'en prendre à eux. کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jun 23, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Arlian Deni Saputra
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
اسلام اور جدید معاشی نظریات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 23, 2024