Use APKPure App
Get اسلام کا قانون شہادت old version APK for Android
Islam Ka Qanoon et Shahadat
قرآن مجید میں قانون شہادت پر ابدی اور عالمگیر کلیات واصول بیان ہوئے ہیں اور سنت رسول اللہ ﷺ کا جو مزید تشریح ،تفسیر اور عملی صورت اور حالات وواقعات کے مزید مسائل کے حل کرنے کا کافی وشافی اور مستند مواد موجود ہے۔اس کے بعد اقوال واعمال صحابہ کرام ،تابعین عظام آئمہ مجتہدین اور فقہائے ممالک اسلامیہ واسلامی عدالتوں کے فیصلے بڑی اہمیت رکھتہی ں۔ان کی روشنی میں اجتہاد کی مزید راہیں کھلتی رہتی ہیں۔اسی طرح علماء کرام نے بے شمار تصانیف وتالیفات کے ذریعے بے شمار فتاوی اور احکام کی کتب تدوین ہیں جن میں قانون شہادت کو سائنٹیفک ،اور جدید خطوط میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔شہادت کے موضوع پر جو سرمایہ اسلام کے دامن میں موجود ہے ۔اس کے مقابلے میں دنیا کے تمام دیگر ممالک کا کل سرمایہ بلا مبالغہ عشر عشیر کی حیثیت Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale et sur la protection des renseignements personnels. ہے،جو معروف اسلامی کتب خانوں میں موجود ہے۔اسی کمی کو دور کرنے کے لئے یہ کتاب" اسلام کا قانون شہادت " لکھی گی ہے۔جو دیال سنگھ سید محمد متین ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے اور ان کی علم دوستی اور خدمت اسلام کا منہ Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour se rendre à l'hôtel. سلسلہ میں معروف اسلامی مصادر سے استفادہ کیا ہے۔آپ جہاں مناسب محسوس کرتے ہیں وہاں اپنے رائے کا بھی اظہار فرماتے ہیں۔یہ کتاب قانون کے طلباء کے لئے انتہائی مفید اور ایک شاندار تحفہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ م ولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Nov 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
اسلام کا قانون شہادت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 19, 2023