Use APKPure App
Get اصلاح البیوت old version APK for Android
islah ul boyout
گھر انسان کی جان اور اس کے ایمان ، مال واولاداوair ف N'enir ہرگھر معاشرہ کے لیے مکان میں اینٹ کی طرح ہوتاہے۔ جس طرح عمارeu کی ایک ایک اینٹ کا ° place جب ہ) برائی کےاسباب کم ہونگےاور رحمت الٰہی کانزول ہوگا ۔معاشرےمیں امن وسکون اور ہر انسان اپنےگھر میں اطمینان کی نیند سوئے گا۔زیر تبصرہ کتاب جسے حافظ محمد عباس صدیق ﷾نے اصلا ح البیوت کے نام سے کتاب وسنت اور اسلامی اصولوں کی روشنی میں معاشرہ کی اصلاح کے لیے مرتب کیاہے ،اس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اصلاح البیوت سے مراد گھروں کی عمارات کی تزئین وآرائش نہیں بلکہ گھرو ں میں بسنے والے افراد کے عقائد واعمال کی اصلاح ہے ،کیوں کہ عقیدےکی درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ کے ہاں قابل قبو ل نہیں۔اوراہل خانہ کی اصلاح وتربیت ہر انسان پر لازم ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے یہ مقصد کافی حد تک پور ہوجاتا ہے۔ ان شا ء اللہ (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Feb 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اصلاح البیوت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 21, 2023