Use APKPure App
Get القرآن شئی عجیب old version APK for Android
al coran shaie un ajeeb
قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہ ے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما مسائل کو تفص یل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لك ل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا تپرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وا بستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔ا سے پڑھنے اور سمجھنے کا شعور اس وقت تک پیدار نہیں ہوتا جب تک اس کی اہمیت کا احساس نہ ہو۔قرآن مجید قیامت کے قیام تک آنے والی انسانیت کے نا م ایک مستقل دعوت ہے جس میں مادی زندگی کی نسبت ایمانی اور اخلاقی زندگی کے لوازم کے تعمیر وتزکیہ پر توجہ دی گئی ہے ۔انسانی روح کی بالیدگی اور پاکی زگی اس Il s'agit d'une raison pour laquelle vous avez besoin d'aide et vous êtes prêt à le faire. ار متنوع پہلوؤں سے متوجہ کرتی ہے ۔نفس انسانی کی تین حالتوں امّارہ، لوّا مہ اور مطمئنہ پر جس قدر گہرائی پر گیرائی سے ساتھ کلام مجید میں شرح وبسط کے ساتھ بیان کیاگیا ہے۔قرآن مجید نے اس موضوع کے حوالے سے نفس انسانی کے پہلو پر مختل ف جہات سے توجہ دلائی ہے ۔اگر قرآن مجید کا جدید علم النفس کے حوالےسے مطالع ہ کیا جائے تو اعجاز القرآن کےعجیب پہلو سامنے آتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب''القرآن شئی عجیب'' پروفیسر غلام نبی طارق کی تصنیف ہے ۔م وصوف عربی زبان وادب اور اس زبان کی لطافت، فصاحت اور بلاغت کاکامل شعوررکھتے ہیں ۔انہوں نےمدت العمر قرآن مجید کا علم النفس کے حوالے سے اختصاصی مطالع ہ کیا ہے اور قرآن مجید کے اس سب سے اہم موضوع پر نکتہ سنجی اور دقیقہ رسی سے کام ل یتے ہوئے اس کے تمام تر مطالب کو اس کتاب میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے ۔مصنف نے اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلےحصے میں نفس محرکہ کے حوالے اس موضوع کے مبادیات کوپیش کیا ہے اور پھ ر دوسرے حصے میں نفس انسانی کے مختلف داعیات اور رویوں کو بالتفصیل بیان کیا Il y a un certain nombre de personnes qui ont besoin d'aide pour s'en sortir. ا مطالعہ کرتے ہوئےاس Il y a 270 millions de dollars pour plus de 270 millions de personnes. نی کے مختلف پہلوؤں کوپیش کرتے ہیں ۔اور کتاب کے آخر میں ذخیرۂ احادیث سے سو ایسی احادیث کو پیش کیاگیا ہےجونفس انسانی کی ماہیت اور اس کے تزکیے کی مخ تلف صورتوں کو پیش کرتی ہیں۔قرآنیات کے موضوع پر اس جدید علمی موضوع کا مطالعہ تفہیم ق رآن کی نئی جہات کو بے نقاب کرتے ہوئے قرآن فہمی کے ایک نئے اسلوب سے آشنا کرتا ہے ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
القرآن شئی عجیب
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 22, 2023