Use APKPure App
Get المرشد فی مسائل التجوید والوقف old version APK for Android
al murshad fi masail al tajweed
علم وقف منجملہ علوم قرآنیہ میں سے ایک ہے جو کہ علم تجوید کاتکملہ وتؔفہ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت کے لحاظ سے علم وقف کسی طرح بھی علم تجوید سے کم نہیں جس آیت مبارکہ سے تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہےاسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے ۔اسی لیے قراء نے رسائل régalisation زیر نظر کتاب''المرشد فی مسائل التجوید والوقف''شیخ القرّاء قاری اظہار احمد تھانوی رحمہ اللہ ک تصنیف ہے۔اس کتاب میں تجوید اوروقف کےعلاوہ تاریخ جمع قرآن وکتابت قرآن سے متعلق بیش بہا نادر معلومات سوال وجواب کی صورت میں جمع ہیں ،کتاب کے مقدمہ میں حفاظت قرآن،جمع وتدوین قرآن، قراءات متواترہ،اہمیت تجوید اور تحسین صورت،سند کی اہمیت وغیرہ سے متعلق نہایت علمی اور پُر مغز ابحاث کی گئی ہیں ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jan 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
المرشد فی مسائل التجوید والوقف
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 14, 2023