Use APKPure App
Get بچوں کے اسلامی نام old version APK for Android
Bachon K Islami Nom
Il s'agit d'une question de temps et d'argent. یز کی پہچان اس کے نام سے ہوتی ہے ۔ اور نام انسان کی شناخت کاسب سے اہم ذریعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو بھی سب سے پہل ے ناموں کی تعلیم دی تھی جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کبڑا کا ہوتاہے خاندان کبڑا زرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔ اور بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے ن ام رکھ دیتے ہیں جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ جو نام رکھا اس کامطب معانی کیا ہے اور یہ ک زبان سے ہے حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔ار اد باری تعالیٰ ہے : َلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ سورہ الحجرات:11) زیر نظر کتاب''بچوں کے اسلامی نام '' محترم ارشد محمود صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔ جس میں انہوں نے زیادہ سے زیادہ اسلامی نام جمع کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کے معانی بھی لکھ دئیے ہیں اور ہر نام کے معانی بتانے کےساتھ ساتھ ہر نام کے مختلف حروف تہج ی مثلاً ا،ع،ہا،ف وغیرہ سے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ یہ نام کس زبان سے ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے مسلمان بھائی نام رکھتے " ناموں کی ڈکشنری ،اور مولانا محمد فاروق رفیع ﷾ کی نومولود کے احکام ومسائل اور اسلامی نام بھی قابل مطالعہ ہیں۔یہ دونوں کتابیں بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کتب کو عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا).Last updated on May 8, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
كامل ريالي
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
بچوں کے اسلامی نام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 8, 2024