Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
تاریخ اسلام icône

2 by awaz e inqilab


Nov 12, 2023

À propos de تاریخ اسلام

Tareekh e Islam de Maulana Akbar Shah Khan Najibabadi 3 volumes.

اکبر شاہ خان نجیب آبادی (1875ء - 10 مئی 1938ء) ایک ہندوستانی سنی مسلمان مورخ تھےجنھوں نے تین ج لدوں میں تاریخ اسلام لکھی۔ نجیب آبادی 1875 ءمیں نجیب آباد، بجنور، برطانوی ہندوستان کے متحدہ صوبے میں پیدا ہوئے۔ Années 1897, année de naissance de l'homme d'affaires de 1897. اسکول میں فارسی پڑھائی۔ اور 1914 ءکے دوران میں قادیان میں قیام کیا اور احمدیت اختیار کیار ی۔ وہ مرزا غلام احمد کے جانشین حکیم نورالدین سے قریب ہوئے اور نور الدین کی سوانح عمری بعنوان مرقا ت الیقین فی حیاتی نورالدین دو جلدوں میں لکھی جس میں سے دوسری جلد اسلام کی طرف واپس آنے آنی وجہ سے غیر مطبوعہ رہی۔ قادیان میں، نجیب آبادی پانچ سال تک احمدیوں کے مدرسہ نور الاسلام کے مہتمم رہے۔ نورالدین کی موت کے بعد، نجیب آبادی مرزا بشیر الدین محمود احمد کی طرف متوجہ ہوئے لیکن اس سے زیادہ اتفاق نہ کرسکے۔ 1915ء کے وسط تک، نجیب آبادی احمدیوں کے لاہوری گروپ سے وابستہ رہے۔ کچھ عرصہ لاہوری گروپ سے وابستہ رہنے کے بعد وہ سنی اسلام میں واپس آگئے۔ 1916ء میں، نجیب آبادی نے عبرت کے نام سے ایک ماہانہ جریدہ شروع کیا، جس میں عبدالحلیم شرا ر اور اسلم جیراجپوری شامل تھے۔ محمد اقبال نے اس میں نظمیں بھی شائع کرائیں۔ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui et qui s'est occupée de lui. کے لیے بھی لکھا۔ Le début de l'année 1937 s'est terminé par le 10 janvier 1938. ہوئی۔

نجیب آبادی کے کاموں میں شامل ہیں

تاریخ اسلام (3 جلدیں)

تاریخ نجیب آباد

جنگ انگورہ، تیمور اور بابر کی لڑائی

نواب امیر خان

گائے اور اس کی عظمت

وید اور اس کی قدامت

ہندو اور مسلمانوں کا اتفاق

آینہ حقیقت نعما۔

اکابر قوم، مسلمان شخصیات کے حالات

فضل الخطاب، اطاعت امیر کے موضوع پر

حجۃ الاسلام، (تحقیق المذاہب کا پہلا حصہ)

جان جہان لودی، سوانح

خواص خاں ولی،

مقدمہ تاریخ ہند قدیم

معیار العلما

مذہب اور تلوار

سپاہیانہ زندگی

سوانح مولانا غنی

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on Nov 12, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande تاریخ اسلام mise à jour 2

Telechargé par

Ahmed Hussien

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger تاریخ اسلام sur Google Play

Voir plus

تاریخ اسلام Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.