Use APKPure App
Get تاریخ و آثار دہلی old version APK for Android
tarikh w asar dehli
Prévu دہلی ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ اور ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا امیر ترین شہر ہے۔دریائے جمنا کے کنارے یہر چھٹی صدی قبل م کنارے یہette تاریخ میں یہ کئی n'avez que Ours سلطنت دہلی کے زquet عہد مغلیہ میں جلال الدین اکبر نے دار الحکومت آگرہ سے دہلی منتقل کیا، 1920ء کی دہائی میں قدیم شہر کے جنوب میں ایک نیا شہر'نئی دہلی'بسایا گیا۔1947ء میں آزادئ ہند کے بعد نئی دہلی کو بھارت کا دار الحکومت قرار دیا گیا ۔ زیر نظر کتاب'' تاریخ وآثار ِدہلی''اردو ادب کے نامور نقاد محقق وادیب پروفیسرڈاکٹر معین الدین عقیل کی مرتب شدہ ہے۔اس کتاب میں انہوں نے سب سے پہلے مقدمہ کا عنوان قائم کیا ہے، پھر'ذکر امورات ِ عام ضلع دہلی' ہے۔ مذکورہ دو عنوانات کے بعد فصل اول میں ' حال شہرِ دہلی'اور فصلِ دوم میں عمارات ِ شہر، جن میں ' قلعے'، ' احوالِ مساجد'، ' احوالِ مقابر'، ' سرائے، دروازے'، ''بند'، ' حال پلوں کا '،' ذکر تالابوں کا '،' ذکQu جب کہ فصلِ سوم میں ' ذکر پر گنات سابق وحال کا مع تشریح الفاظ واصطلاحاتِ دفاتر سابقہ زماں'اور''فہرستِ اسناد وحواشی'شامل کی ہیں۔یہ ڈاکٹرسید معین الدین عقیل کا ایک توضیحی کام ہے جسے انہوں نے انتہائی ایمان داری سے حوالہ جات کے ساتھ رقم کیا ہے۔اس کتاب کےمقدمے میں مصنف نے نہایت باریک بینی سے ' تاریخ وآثارِدہلی'میں شہر کا تاریخی پسِ منظر اور اس سلسلے میں احاطۂ تحریر میں لائی جانے والی حوالہ جاتی کتب کا ذکر بھی کیا ہے۔(م۔ا) .Last updated on Feb 9, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
تاریخ و آثار دہلی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 9, 2023