Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Sep 14, 2023

À propos de تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط

tijarat k islami usool w zawabit

عقائد وعبادت کی طرح معاملات بھی دین کا ایک اہم شعبہ ہے ، جس طرح عقائد اور عبادات کے بارے میں جزئیات واحکام بیان کیے گئے ہیں ،اسی طرح شریعت اسلامی نے معاملات کی تفصیلات بھی بیان کرنے کا اہتمام کیاہے ، حلال وحرام،مکروہ اور غیر مکروہ ، جائز اور طیب مال کے مکمل احکام قرآن وحدیث میں موجود ہیں اور شریعت کی دیگر جزئیات کی طرح اس میں بھی مکمل رہنمائی کی گئی ہے ، جولوگ نماز اور روزہ کا اہتمام کرتے ہیں مگر صفائی معاملات اور جائز وناجائز کی فکر نہیں کرتے ، وہ کبھی اللہ کے مقرب نہیں ہوسکتے۔تجارت کسب معاش کا بہترین طریقہ ہے ، اسے اگر جائز اور شرعی اصول کے مطابق انجام دیاجائے تو دنیوی اعتبارسے یہ تجارت نفع بخش ہوگی اور اخروی اعتبار سے بھی یہ بڑے اونچے مقام اور انتہائی اجروثواب کا موجب ہوگی ، تجارت ؍ کvrir زیر تبصرہ کتاب ''تجارت کے اسلامی اصول وضوابط''پروفیسر ڈاکٹر نور محمد غفاری'' (سابق استاذ انٹرنیشنل یونیورسٹی ،اسلام آباد،سابق ممبر قومی اسمبلی ) کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب اٹھ ابواب پر مشتمل ہے  پہلا باب تجارت کے مفہوم اور اس کی اہمیت   پر ہے دوسرے باب میں قبل از اسلام عربوں کی تجارتی سرگرمیوں ، قریش کے تجارتی اسفار ، ان کے معاہدات او راس دور کی چند جائز تجارتی شکلوں پر رروشنی ڈالی ہے۔اور مسلمانوں کی تجارتی ترقیات ، ان کی تجارتی گذرگاہوں اور اشاعت اسلام کے لئے ان کی عظمت ِ ک) باب پنجم  میں شرکت ومضاربت کے قواعد واصول ،باب ہفتم میں تجارتِ خارجہ  ک مسائل  کو موضوع بحث بنایا گیا ہے  اور باب ہشتم میں اموال تجارت کی زکوٰۃ پر روشنی ڈالی  گئی ہے ۔یہ کتاب پہلی بار دیال سنگھ لائبریری،لاہور   کی طرف سے 1986ء میں شائع ہوئی ۔ پھر 2009 ء میں شیخ الہند اکیڈمی ، کراچی نے شائع کی۔یہ ایڈیشن مصنف کی طرف سے دوباère. اس ایڈیشن میں بہت سے  مقامات پر  مصنف نے ضروری تبدیلیوں کےعلاوہ   مفید اضافے بھی کیے ہیں  اور حوالہ جات کو اصل مصادر سے ملاکر دیکھا اوردرست کیا ہے  جس سے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ  ہوگیا ہے ۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Sep 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط mise à jour 1.0

Telechargé par

Hein Myat Kyaw

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

تجارت کے اسلامی اصول و ضوابط Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.