Use APKPure App
Get تحفہ حدیث old version APK for Android
tuhfa et hadith
اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر م سلمان کے لیے ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤ ں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے م رتب ہے ۔امۃ الناس ہیں ۔ La somme totale est de 100 dollars تمل ایک مجموعہ عارف با اللہ مولانا سید محمد داؤد غزنوی نے ا نتہائی مختصراور جامع رسالہ ''نخ بۃ الاحادیث'' کے نام سے مرتب کیا جس میں عبادات معاملات ،اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل راہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔عصر حاضر میں بھی کئی مزید مجموعات ِحدیث منظر عام پر آئے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''تحفۂ حدیث''بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔یہ مجموعہ حدیث مولانا محمد اثری کامرتب شدہ ہے اس میں انہو ں نے ان احادیث مبارکہ کو جمع کیا ہے جو انسان کی عملی زندگی س ے تعلق رکھتی ہیں ۔اور اردو زبان میں ان احادیث کی وضاحت اورتفصیل سے ان کی تشریح بھی کردی ہے ۔اسلامی زندگی کی بابت احاد یث صحیحہ کا یہ مستند تشریحی مجموعہ تقریباً ساٹھ احادیث پر مشتمل ہے۔ (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Oct 16, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تحفہ حدیث
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 16, 2023