Use APKPure App
Get تسھیلات اردو شرح سبع المعلقات old version APK for Android
tasheelat urdu sharah saba al mualakat
سبعہ معلقات وہ قصیدے تھے جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر لٹکائے گئے تھے‘ یہ ان سات بڑے(امروالقیس بن حجر بن عمرو الکندی،طرفہ بن العبد البکری،زہیر بن ابی سلمی المزنی، معلقہ: لبید بن ربیعہ عامری،معلقہ: عمرو بن کلثوم تغلبی،عنتر بن شداد عبسی،حارث بن حلزہ الشکری) شاعروں کے تھے جنہیں عرب صاحب معلقہ کہتے تھے۔سبعہ معلقہ عربی درسیات کی مشہور کتاب ہے۔مختلف اہل علم نے اس کے اردو ترجمہ وتسہیل کا کام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’تسہیلات اردو شرح سبع معلقات ‘‘عربی درسیات کی مشہور کتاب سبع معلقہ کا اردو شرح وترجمہ ہے۔جوکہ مولانا محمد ناصر صاحب کی کاوش ہے ۔شارح نے اس کتاب میں ساتوں شعراء کا تعارف ، حالات زندگی اور شاعری کا مختصر جائزہ پیش کیا ہے۔پھرہر شعر کا بامحاورہ ترجمہ اور ہرشعرکی عبارت کو نحوی طرز پرحل کرکے اس کی تشریح کی ہے۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Dec 31, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تسھیلات اردو شرح سبع المعلقات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 31, 2022