Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
تشریحات شرح صحیح  بخاری icône

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Jul 26, 2023

À propos de تشریحات شرح صحیح بخاری

Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari par Maulana Muhammad Abdula Qadir

عرض مولف

الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تقریر ترمذی کے نام سے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلیل عرصہ میں ختم ہوگئی جس علماء اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کتاب ہے تب کی جائے جو حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکابر دیوبند پر مشتمل ہو جس سے علماء اور طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاستنقا ء تک افادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے، خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سن ٹر کراچی نے لامع الداری مہیا فرما دی تو اب قطب مولانا رشید احمد صاحب گن گوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولا نا احمد علی سہارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی

(1) متن، ترجمه با محاور

(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم

(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی

تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی

تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مز ید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مول انا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاج مع ہو گئے جس نے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے کے بعد طباعت کا کیا نتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں ج و لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت کا بیڑا بھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خانہ مجید یہ ملتان سے شائع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔

فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری ر وڈ ملتان

Tashrihaat e Bukhari Ourdou Sharh Sahihul Bukhari

تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب

دورہ حدیث | Dora et Hadith

Darse Nizami | درس نظامی

Wifaq à Madaris | وفاق المدارس

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande تشریحات شرح صحیح  بخاری mise à jour 3.0

Telechargé par

محمد احمد

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger تشریحات شرح صحیح  بخاری sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 3.0

Last updated on Jul 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

تشریحات شرح صحیح بخاری Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.