Use APKPure App
Get تعلیم العربیہ old version APK for Android
Taleem Al Arbia
کلام الٰہی اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلم انوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بن یادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔قرآن کا پڑھنا ثواب اور باعث خیر وبرکت ہے لیکن قرآن کا سم جھنا اوراس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔ اس لحاظ سے قرآن کو سمجھنے کے لیے عربی زبان کی تعلیم حاصل کرنا ،سیکھنا اور سکھانا ام تِ مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔عربی زبان کی تفہیم وتدریس کے لیے کئی ماہرین فن نے اردو زب ان زبان میں کتب تصنیف کی ہیں۔جن سے استفادہ کرکے عربی زبان سے واقفیت حاصل کی جاسکتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب'' تعلیم العربیۃ '' شیخ محمد رفیق کی تصنیف ہے جو کہ تدریس عربی کے پندرہ اب تدائی اسباق پر مشتمل ہے۔ اس میں عربی سے اردو ،اردو سے عربی ،عربی گفتگو اور صرف ونحو کےکچھ قواعد دیئے گئے ہیں ۔ اورآخر میں حل لغات اور چند ایک گردانیں بھی تحریر کردی گئی ہیں ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Oct 4, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تعلیم العربیہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 4, 2023