Use APKPure App
Get تعلیم امام اعظم old version APK for Android
taleem imam e azam
امام ابو حنیفہ بغیر کسی اختلاف کے معروف ائمہ اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں، تمام اہل علم کا آپکی جلالتِ قدر، اور امامت پر اتفاق ہے۔آپ کا نام نعمان بن ثابت بن زوطا اور کنیت ابوحنیفہ ہے۔ بالعموم امام اعظم کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں۔ اسلامی فقہ میں امام ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے ن نسلاً عجمی تھے آپ کی پی façon اما م موصوف کو صحابہ کرام سے شرف ملاقات اور کبار تابعین سے استفادہ کا اعزار حاصل ہے آپ اپنے دور میں تقویٰ وپرہیزگاری اور دیانتداری میں بہت معروف تھے اور خلافت عباسیہ میں متعدد عہدوں پر فائز رہے ۔ابتدائی ذوق والد ماجد کے تتبع میں تجارت تھا۔ لیکن اللہ نے ان سے دین کی خ façon آپ نے بیس n'avez que آپ کا زہد و تقویٰ فہم و فراست اور حکمت و دانائی بہت مشہور تھی۔ زیر نظرکتابچہ '' تعلیم امام اعظم''علامہ محمد ابو الخیر اسدی رحمہ اللہ کی تحریر ہے ۔انہوں نے اس رسالے میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کا عقیدہ انکی اپنی روایت کردہ حدیثوں او راقوال کی روشنی میں لکھاہے تاکہ قارئین کو معلوم ہوسکے کہ اس دور میں خالص حنفی کون ہیں اور جعلی کون ہیں ۔(م۔ا).Last updated on Jan 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
تعلیم امام اعظم
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 25, 2023