تفسیروں میں اسرائیلی روایات


3.0 par Maktaba Tul Ishaat
Aug 3, 2023 Anciennes versions

À propos de تفسیروں میں اسرائیلی روایات

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہےی

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہے اور مستند rence یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہے اور مستند rence یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔تمام حمد و ستائش اس رب کیلئے ہے، جس نے کائنات کو وجود بخشا اور صلوۃ وسلام ہو، اس عظیم ہستی پر ، جسے کائنات انسانی کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت بنا کر نازل فرمایا ہے، قیامت تک اس سے ہدایت کے زمرے پھوٹتے ہی رہیں گے ، ارباب علم و دانش اس میں غوطہ زنی کر کے قیمتی موتی نکالتے ہی رہیں گے لیکن اس کے باوجود نہ régalisère قدیم وجدید ہر دور میں اہل علم وتحقیق نے مختلف جہات سے قرآن کریم کی خدمات سرانجام دی ہیں ، اب تک عربی ، اردو، فارسی اور انگلش میں سینکڑوں تفاسیرلکھی جا چکی ہیں ، ان تفاسیر میں سے بعض تفاسیر میں چند غیر ضروری واقعات و تفصیلات مذکور ہیں، جن کی تفسیر قرآن محتاج نہیں ، اور نہ ہی ان کی اسناد قابل اعتبار ہیں، بلکہ وہ تمام اسرائیلی روایات ہیں، اس سلسلہ میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی ، جس میں ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہو ، چنانچہ مولانا نظام الدین اسیر ادر وی کی کتاب "تفسیروں میں اسرائیلی روایات "اس ضرورت کو پورا کر رہی ہے ، لیکن عنوانات اورتفصیلی فہرست نہ ہونے کی سے استفادہ کسی قدر مشکل تھا ، الحمد للہ بندہ نے اس کتاب کی تجدید کی ہے، چنانچہ :

1) تمام کتاب پر عنوانات لگائے ۔

2) آیات ، احادیث اور تاریخی واقعات کی régalisant

3) مکمل تفصیلی فہرست بنائی ہے۔

4) آیات احادیث اور عربی عبارات پر اعراب لگائے ہیں۔

5) مشکل الفاظ کے معانی درج کئے ہیں ۔

تخریج کی معاون کتب کے مطابع کی تفصیل کتاب کے آخر میں درج کر دی ہے،تا کہ اہل تحقیق کے لیے مراجعت میں آسانی ہو۔اللہ رب العزت سے استدعا ہے کہ وہ اس حقیرسی کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اسے مؤلف کے لئے ، میرے اساتذہ کے لئے ، میرےوالدین کے لئے اور میرے لیے ذ؆یعیہ ن٬ات ؅وات

محمد طفیل اٹکی

جامعہ رحمانیہ، اسلام آباد

19/ juillet 2011

14ذی الحجہ 1432ھ

تجدید و نظر ثانی

30 / نومبر 2013

Informations Application supplémentaires

Dernière version

3.0

Telechargé par

Abd Sida

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Voir plus

Use APKPure App

Get تفسیروں میں اسرائیلی روایات old version APK for Android

Téléchargement

Use APKPure App

Get تفسیروں میں اسرائیلی روایات old version APK for Android

Téléchargement

Alternative à تفسیروں میں اسرائیلی روایات

Obtenir plus de Maktaba Tul Ishaat

Découvrir