Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم icône

2 by Maktaba Tul Ishaat


Feb 2, 2024

À propos de تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم

Tafheem Ul musulman ourdou Sharh Sahih Ul musulman Maulana Muhammad Zakarayya Iqbal

اس کتاب میں چند امور کا اہتمام کیا ہے جن کی کچھ تفصیل ذیل میں درج ہیں:

ترجمہ با محاورہ اور سلیس کیا گیا ہے جس میں لفظی ترجمہ کے اہتمام کے ساتھ محاورہ کی رعایت رکھنے کی بھی مکمل سعی کی گئی ہے۔ ہر حدیث کے آخر میں " قائدہ " کے عنوان سے تشریحی نوٹ اور اہم مباحث کا خلاصہ جوا کا بر امت کا خلاصہ جوا کا بر امت کی مستند ومتند اول شروح و کتب سے لیا گیا ہے درج کیا گیا ہے۔ بالعموم حضرت علامہ عثمانی" کی فتح الملہم اور حضرت شیخ الاسلام مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی تکمیل فتح الملہم کو معیار بنایا گیا ہے۔ احادیث نبویہ سے فقہی مباحث کو ابھی اختصارةے کے کے ھ بیان کیا گیا ہے۔ احناف کی مستدل روایات جہاں کسی دوسری کتاب میں مروی ہیں ان کا حوالہ دیا گیا ہے اور جہاں مسلک احناف بظاہر کسی حدیث کے خلاف نظر آتا ہو وہاں اس حدیث کی وہ توجیہہ پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے جوا کا بر امت کے یہاں مقَو ل وراج ہے۔حدیث کے راوی صحابی کے مختصر حالات درج کرنے کی بھی حتی الامکان سعی کی گئی ہے تا کہ قارئین کو عموماً اور طلب حدی ث کی خصوصا امت کے مقدس ترین طبقہ کے افراد سے واقفیت حاصل ہو اور سلف سے اعتماد و محبت کا رشہ مستحکم بنیادوں پر استوار ہو۔دور جدید کے بعض اہم مسائل پر عمدہ تعالی مختصر اشافی بحث کی گئی ہے جس میں غیر ضروری طوالت اور مطلب و مشکل بنانےوالے اختصار دونوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔کتاب کی ابتداء میں عالم اسلام کے نامور اور ممتا ز عالم دین مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب زید مجدہم کی بے نظیر تقریر جو مقدمہ مسلم سے متعلق ہے اور کتابی صورت میں شائع ہو چکی ہے کو بھی شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ جو حدیث کی اصطلاحی ابحاث میں بے نظیر و بے مثل ہے اور برسوں سے طلبہ حدیث اس سے استفادہ کر رہے ہیں۔انسان اور اس کے کام سب ناقص ہیں، کوتاہیوں اور خامیوں سے لبریز انسان کا کیا م کمل اور غلطی سے پاک ہوسکتا ہے۔ اس کتاب کے اندر بھی احقر ناکارہ کی طرف سے بہت سی اغلاط وفروگزاشتیں پایا جانا مم۩ن ہ۔ بالخصوص اتنی معنیم کتاب میں کچھ فروگزاشتوں کا وجود ایک قدرتی امر ہے۔ قارئین با سعادت سے گزارش ہے کہ اغلاط پر متوجہ ہوں تو بندہ ناچیز کومطلع فرما کر عنداللہ ما جور وعند الناس مشکور ہوں ۔

تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم مولانا محمد زکریا اقبال استاز جامعہ دارالعلوم کراچی

Tafheem Ul musulman ourdou Sharh Sahih Ul musulman Maulana Muhammad Zakarayya Iqbal Ustaz Jamia Dar Ul Uloom Karachi

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on Feb 2, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم mise à jour 2

Telechargé par

Laila

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم sur Google Play

Voir plus

تفہیم المسلم شرح صحیح مسلم Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.