Use APKPure App
Get تفہیم سنت old version APK for Android
tafhim et sunnat
اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رس ول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان دونوں ماخذوں میں سے کسی ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر ان داز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے سبنا کتاب اللہ 'کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ ک ے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے کا تھا۔معاذ الل ہ فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبو ی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا ان کار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری ق سم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قاب ل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر ر کھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہو تا ہے ہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ » نیف ہے، جس میں انہوں نے سنت نبوی کی اہمیت وفضیلت بیان کرتے ہوئے بدعات سے بچنے اور احتراز کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔ (راسخ).Telechargé par
Lương Tài Dương
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 1, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تفہیم سنت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 1, 2024