Use APKPure App
Get تواضع old version APK for Android
tawaazay
نبیﷺ اپنے علمی' عملی اور نبوی درجات کی سب سے بلندی پر فائز تھے' بلاشبہ " ے بندے تھے لیکن خود کو سب سے زیادہ متواضع' خاکسار اور اللہ کا عاجز بندہ تصور کرتے تھے' اور یہی شان آپ ﷺ کے تمام اصحاب کرام میں بھی پ ائی جاتی تھی' دنیا میں اللہ کے محبوب بندے' انبیاء' صدیقین' شہداء اور صالحی ن تمام اپنے علم وتقوی میں جتنے بلند تھے اسی مناسبت سے اللہ سے ڈرنے " بندہ سمجھنے والے بھی تھے۔ " ڑی مفید اور مؤثر کتاب ہے۔ تواضع کی تعریف پھر سلف صالحین کے نزدیک تواضع کی تعری " اضع کی فضیلت' دوسرے باب میں نبیﷺ اور صحابہ کا تواضع' اور تیسرے میں صحابہ وتابعین اور علمائے کرام نے تواضع کی کیا فضیلت بیان کی کو' چوتھے می ں تواضع اختیار کرنے والوں کی صفات اور احوال کو اور پانچویں میں تواضع کے ثم رات کو بیان کیا گیا ہے۔۔ " الیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما د ے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).Telechargé par
Joris Nurdin
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 2, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تواضع
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 2, 2024