Use APKPure App
Get جنازہ غائبانہ old version APK for Android
Janaza et Ghaibana
موت کی یاد سے دنیوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا احساس ہوتا ہے اور آخرت کی حقیق ی زندگی کے لئے حسنِ عمل کا جذبہ اور رغبت پیدا ہوتی ہے۔ یادِ موت کا اہم ذریعہ زیارتِ قبور ہے۔ شہرِ خاموشاں میں جاکر ہی بدرجۂ اتم یہ احساس ہوتا ہے کہ موت کتنی بڑی حقیقت ہے جس کا م زہ ہر شخص چکھے گا۔ ابتدائے آفرینش سے آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ جلیل القدر انبیاء ؑ مبعوث ہوئے اور باری باری موت کا مزہ چکھتے رہے۔ اسی طرح بزعمِ خویش خدائی کا دعویٰ کرنے والے بھی آئے، دارا و سکندر جیسے بادشاہ بھی گ زرے لیکن موت کی آہنی گرفت سے کوئی بھی بچ نہ سکا۔ اگر اتنے نامور لوگوں کو بھی موت نے نہ چھوڑا تو ہم اور تم اس کے تصرف سے کیسے چھوٹ سکتے ہی Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée avec un enfant. کر دئیے ہیں۔موت کے احکام میں سے کفن ودفن اور نماز جنازہ وغیرہ کے احکام بھی ہیں۔غائبانہ نماز جنازہ کے حوالے سے بعض لو گوں کی طرف سے اعتراضات اٹھائے جاتے رہے اور اسے غیر درست قرار دیا جاتا رہا۔ زیر تبصرہ کتاب " الصلوۃ علی المیت الغائب یعنی جنازہ غائبانہ " محترم جناب کرم الدین سلفی صاحب کی ت صنیف ہے، جس میں انہوں نے دلائل کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ غائبانہ نماز جناز شر۹ ی طور پر نہ صرف صحیح اور درست ہے بلکہ نبی کریم ﷺ سے بھی ثابت ہے۔جب نبی کریم ﷺ کو حبشہ کے بادشاہ نجاشی کی وفات کی خبر ملی تو آپ ﷺ ن ے اس کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی۔ Il s'agit d'une question de temps et d'argent pour les gens qui ont besoin d'aide. سنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Telechargé par
Prîñçë Fâréëd Jåñ
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
جنازہ غائبانہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 14, 2024